Aam Tibbi Ma’ine (عام طبّی معائنے)
ڈاکٹر عابد معز طبی معائنے امراض کی تشخیص اور علاج معالجہ کا حصہ ہوتے ہیں اور ہمیں کئی قسم کے معائنے کروانا پڑتا ہے۔ اس کتاب میں عام طبی معائنوں کے متعلق ضروری معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ عام طور پر کئے جانے والے طبی معائنوں جیسے پیشاب، خون اور پاخانہ کے معائنے، ایکس رے، سی ٹی اسکان، الٹرا ساؤنڈ، ای سی جی، ای ای جی وغیرہ کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ کیسے انجام دیئے جاتے ہیں اور ان کے نتائج سے کیا توقع کی جاسکتی ہے۔ کتاب کے مطالعہ سے قارئین پر طبی معائنوں کی ضرورت اور اہمیت آشکار ہوتی ہے اور بجا طور توقع کی جاسکتی ہے کہ وہ معائج کے ہر اقدام کو سمجھتے ہوئے اپنے علاج میں تعاون کریں گے

Chiknayee aur Hamari Sehat (چکنائی اور ہماری صحت)
ڈاکٹر عابد معز ایک عام احساس یہ ہے کہ چکنائی مضرِ صحت ہے، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ چکنائی کی ایک ضروری مقدار اگر نہ ملے تب بھی صحت کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ اس اُلجھن کو دُور کرنے کے لئے اس کتاب میں چکنائی اور اس کے متعلقات جیسے چکنائی کیا ہے، چکنائی اور روغنی ترشے، چکنائی کی اقسام، غذائی چکنائی، اچھی اور بُری چکنائیاں، چکنائی کی ضرورت، صحیح اور بہتر چکنائی کا انتخاب وغیرہ پر مدلل انداز میں گفتگو کی ہے۔ اُردو حلقوں میں کتاب کافی مقبول ہے

Cholestrol Kam Kijiye (کولیسٹرال کم کیجئے)
ڈاکٹر عابد معز کولیسٹرال کا تعلق چونکہ دل کی صحت سے ہے اس کے بارے میں ہر اس شخص کو واقفیت ہونی چاہئے جس کے پاس ایک دھڑکتا دل ہے۔ ڈاکٹر عابد معز نے کولیسٹرال کے بارے میں تقریباً ہر ضروری تفصیل کو عام فہم انداز میں پیش کیا ہے۔ کولیسٹرال کی ضرورت اور اچھے اور بُرے کولیسٹرال کے بارے میں بیان کیا گیا ہے۔ کولیسٹرال کم کرنے کے تدابیر پر بھی گفتگو کی گئی ہے۔ دوسری کتابوں کی طرح اس کتاب میں بھی جگہ جگہ اشکال، جدول اور خاکوں کا استعمال کیا گیا ہے

Fast Food aur Soft Drinks (فاسٹ فوڈ اور سافٹ ڈرنکس)
Size : 14 x 22 Pages :156
ڈاکٹر عابد معز جدید دور کی ایسی سوغات جن سے فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہوتا ہے، ان میں فاسٹ فوڈ اور سافٹ ڈرنکس کو سرفہرست رکھا جاسکتا ہے۔ ان کے زیادہ استعمال سے موٹاپا اور ذیابیطس سے لے کر کینسر تک کی شرح میں قابل لحاظ اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ اُمید کی جاتی ہے کہ کتاب کے مطالعے سے قاری کو فاسٹ فوڈ کھانے اور سافٹ ڈرنکس پینے کے متعلق فیصلہ کرنے میں مدد ملے گی

haj-umra-hamari-sehat (حج و عمرہ اور ہماری صحت)
ڈاکٹر عابد معتز صاحب استطاعت مسلمانوں کے لیے حج ایک فرض عبادت ہے۔ یوں تو حج و عمرہ کے فضائل و مسائل پر بے شمار کتابیں ہیں لیکن شاید حج وعمرہ اور صحت سے متعلق سیاپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے۔ اس کتاب میں سفر حج وعمرہ کے دوران ہماری صحت کو در پیش مسائل، ان سے بچنے کی احتیاطی تدابیر اور حج و عمرہ کے دوران کارآمد طبی مشوروں کے علاوہ مکہ المکرمہ اور مدینہ المنورہ کے سال بھر کے موسمی حالات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ حج و عمرہ اور ہماری صحت حاجیوں کے لیے بہترین طبی گائیڈ ہے اور مخلص رفیق سفر اور سہل الحصول معالج کا درجہ رکھتی ہے
Pages: 84.haj-umra-hamari-sehat (حج و عمرہ اور ہماری صحت)
ڈاکٹر عابد معتز صاحب استطاعت مسلمانوں کے لیے حج ایک فرض عبادت ہے۔ یوں تو حج و عمرہ کے فضائل و مسائل پر بے شمار کتابیں ہیں لیکن شاید حج وعمرہ اور صحت سے متعلق سیاپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے۔ اس کتاب میں سفر حج وعمرہ کے دوران ہماری صحت کو در پیش مسائل، ان سے بچنے کی احتیاطی تدابیر اور حج و عمرہ کے دوران کارآمد طبی مشوروں کے علاوہ مکہ المکرمہ اور مدینہ المنورہ کے سال بھر کے موسمی حالات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ حج و عمرہ اور ہماری صحت حاجیوں کے لیے بہترین طبی گائیڈ ہے اور مخلص رفیق سفر اور سہل الحصول معالج کا درجہ رکھتی ہے
Pages: 84.Motapa Hamari Sehat ka Dushman (موٹاپا هماری صحت کا دشمن ڈاکٹر)
عابد معز موٹا پا یعنی جسمانی وزن میں صحت متاثر ہونے کی حد تک اضافہ ہونا عالمی دبا کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ موٹا پا جسمانی امراض کے علاوہ نفسیاتی ، سماجی اور معاشرتی مسائل کا باعث بنتا ہے۔ اس لیے ماہرین وزن میں کمی کا مشورہ دیتے ہیں۔ ڈاکٹر عابد معز نے اس مشکل اور پیچیدہ موضوع کو آسان بنا کر پیش کیا ہے۔ اس کتاب میں جسمانی وزن کم کرنے کے طریقوں پر تفصیل سے گفتگو کی گئی ہے۔ موٹاپے کے علاج اور روک تھام کے اقدامات کے فوائد اور نقصانات بتائے گئے ہیں۔ اس کتاب کے مطالعہ سے لوگوں کو اپنا جسمانی وزن کم کرنے اور موٹاپے سے خود اور افراد خاندان کو محفوظ رکھنے میں مددملتی ہے
Pages: 312Motapa Hamari Sehat ka Dushman (موٹاپا هماری صحت کا دشمن ڈاکٹر)
عابد معز موٹا پا یعنی جسمانی وزن میں صحت متاثر ہونے کی حد تک اضافہ ہونا عالمی دبا کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ موٹا پا جسمانی امراض کے علاوہ نفسیاتی ، سماجی اور معاشرتی مسائل کا باعث بنتا ہے۔ اس لیے ماہرین وزن میں کمی کا مشورہ دیتے ہیں۔ ڈاکٹر عابد معز نے اس مشکل اور پیچیدہ موضوع کو آسان بنا کر پیش کیا ہے۔ اس کتاب میں جسمانی وزن کم کرنے کے طریقوں پر تفصیل سے گفتگو کی گئی ہے۔ موٹاپے کے علاج اور روک تھام کے اقدامات کے فوائد اور نقصانات بتائے گئے ہیں۔ اس کتاب کے مطالعہ سے لوگوں کو اپنا جسمانی وزن کم کرنے اور موٹاپے سے خود اور افراد خاندان کو محفوظ رکھنے میں مددملتی ہے
Pages: 312Namak ka Istemaal kam Karein (نمک کا استعمال کم کریں)
ڈاکٹر عابد معز
کم نمک استعمال کرنے کے عام مشورے کو پیش نظر رکھ کر یہ کتا بچہ تحریر کیا گیا ہے۔ نمک یعنی سوڈیم کلورائڈ کا زیادہ استعمال بلڈ پریشر کا باعث بنتا ہے۔ نمک سے ہمیں سوڈیم ملتا ہے۔ سوڈیم ہمیں دوسرے مرکبات سے بھی ملتا ہے۔ سوڈیم کی ضروری مقدار اور سوڈیم کے حصول پر بھی بات کی گئی ہے۔ نمک کم استعمال کرنے کے مختلف اقدامات کے بارے میں تفصیل بتائی گئی ہے ۔ کتا بچہ کے مطالعہ کے بعد امید کی جاتی ہے کہ قارئین کو نمک کے استعمال میں احتیاط برتنے میں مدد ملے گی
Pages: 36Namak ka Istemaal kam Karein (نمک کا استعمال کم کریں)
ڈاکٹر عابد معز
کم نمک استعمال کرنے کے عام مشورے کو پیش نظر رکھ کر یہ کتا بچہ تحریر کیا گیا ہے۔ نمک یعنی سوڈیم کلورائڈ کا زیادہ استعمال بلڈ پریشر کا باعث بنتا ہے۔ نمک سے ہمیں سوڈیم ملتا ہے۔ سوڈیم ہمیں دوسرے مرکبات سے بھی ملتا ہے۔ سوڈیم کی ضروری مقدار اور سوڈیم کے حصول پر بھی بات کی گئی ہے۔ نمک کم استعمال کرنے کے مختلف اقدامات کے بارے میں تفصیل بتائی گئی ہے ۔ کتا بچہ کے مطالعہ کے بعد امید کی جاتی ہے کہ قارئین کو نمک کے استعمال میں احتیاط برتنے میں مدد ملے گی
Pages: 36Paani: Sehat aur Zindagi ki Zaroorat
ڈاکٹر عابد معن
سائنسی نقطہ نظر سے زندگی کی ابتدا پانی میں ہوئی اور اسی لیے زندگی اور صحت کے لیے پانی بہت ضروری ہے۔ انسانی جسم کا دو تہائی سے زیاد ہ حصہ پانی پرمشتمل ہوتا ہے۔ ہمیں ہردان پینے اور برتنے کے لیے پانی چاہیے۔ ہماری ضرورت کے لیے پانی کا صاف اور پینے لائق ہونا لازمی شرط ہوتی ہے ورنہ آلودہ پانی مختلف عوارض کا باعث بن سکتا ہے۔ اکثر مقامات پر بارش کے پانی کو صاف کر کے پینے لائق بنا کر مہیا کیا جاتا ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ دنیا کی ایک تہائی آبادی صاف پینے لائق پانی سے محروم ہے۔ یہ کتا بچہ لوگوں کو پانی سے متعلق ممکنہ ضروری معلومات فراہم کرتا ہے
Pages: 56Paani: Sehat aur Zindagi ki Zaroorat

Pages: 56