مسئلہ طلاق

جہالت اور میڈیا کی جانب داری کے تناظر میں

از: غلام رسول دیش مکھ، انجمن روڈ۔ بھساول

آئے دن مسئلہ طلاق موضوعِ بحث بنتا جارہا ہے۔ میڈیا واقعات کو غلط رنگ دے کر شریعت اسلامیہ ہی کو نشانہ بناتا ہے۔ اس مسئلہ میں تعصب اور اسلام دشمنی کے ساتھ ناواقفیت اور جہالت کو بھی دخل ہے۔ اور جہاں تک مسلمانوں کامعاملہ ہے وہ بھی اس مسئلہ میں لاعلمی اور جہالت کاشکار ہیں۔ اکثر لوگ طلاق کا غلط استعمال کرکے متعصب لوگوں اورمیڈیا کو مواقع فراہم کرتے رہتے ہیں۔ درج ذیل مضمون میں آسان انداز میں شریعت میں طلاق کے متعلق احکام اور صلح صفائی پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

Read full article on Darul Uloom Deoband Website

Share:

TOP