Farighul Baal(فارغ البال)
₹170.00
Farighul Baal(فارغ البال)
Size : 14 x 22
Pages :164
ڈاکٹر عابد معز
عابد معز کے طنز و مزاحیہ مضامین، افسانوں اور کالموں کے بعد انشائیوں کا یہ مجموعہ ہے۔ ان کے انشایئے مقبول عام قسم کے انشائیوں سے بہت مختلف ہیں۔ موضوعات کے انوکھے اور اچھوتے انتخاب اور ان کے غیر روایتی طرز بیان کی وجہ سے ان کے انشائیوں میں ایک نئی تازگی اور وسعت کا احساس ہوتا ہے جیسے ہم طنز و مزاح کی ایک نئی وادی کی کھلی فضا میں سانس لے رہے ہوں۔ ان کے مزاح میں ایک سنجیدگی نظر آتی ہے اور ہمیں اس بات کو پیش نظر بھی رکھنا چاہئے کہ ان کی تقریباً ہر تحریر اپنے دامن میں ایک مقصد اور ایک پیام لئے ہوتی ہے۔ اس مجموعہ میں جملہ 23 انشایئے شامل ہیں
Additional information
Dimensions | 10 × 10 × 20 cm |
---|---|
Publisher | Huda Publications |
Reviews
There are no reviews yet.