Baat Se Baat (بات سے بات)
₹250.00
Baat Se Baat (بات سے بات)
Size : 14 x 22
Pages :276
ڈاکٹر عابد معز
عرب دنیا کے پہلے ہفت روزہ ’اُردو میگزین‘ میں شائع ہونے کالموں کا مجموعہ ہے۔ شاید یہ اپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے جو کسی ہندوستانی ادیب کے سعودی عرب میں شائع ہوئی تخلیقات کا مجموعہ ہے۔ عابد معز کا انداز تحریر اور موضوع کا انتخاب منفرد ہے اور ان کے یہاں ایسی سطحیت نہیں کہ قاری پڑھے، ہنس دے اور بات ختم۔ ان کا مقصد صرف ہنسانا نہیں ہے بلکہ فکر کو بیدار کرنا ہے۔ 276 صفحات پر مشتمل اس مجموعے میں 85 کالم ہیں جنھیں 17 مختلف عنوانات میں تقسیم کرکے پیش کیا گیا ہے
Additional information
Dimensions | 10 × 10 × 20 cm |
---|---|
Publisher | Huda Publications |
Reviews
There are no reviews yet.