Iqwaanul Muslimeen ( اخوان المسلمین تختۂ دار سے تختِ اقتدار تک )
₹65.00
Iqwaanul Muslimeen ( اخوان المسلمین تختۂ دار سے تختِ اقتدار تک )
Out of stock
Size : 14 x 22
Pages :112
مصنف : ڈاکٹر محمد انظر ندوی
موجودہ دور میں غلبۂ اسلام یا اقامتِ دین کے تذکرہ کے ساتھ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی، امام حسن البناء شہید اور اخوان المسلمین کی تاریخ عزیمت کی داستان نگاہوں میں گھومنا شروع ہوجاتی ہیں۔ بلاشبہ اس وقت ساری دنیا میں جہاں جہاں اسلام کے غلبہ کی کوششیں جاری ہیں، اُن میں یہی شخصیات اور تحریکات کا دخل ہے۔ اس کتاب میں جہاں مصر اور مصر کے مطلق العنان حکمرانوں کی تاریخ بیان کی گئی ہے وہیں اخوان کی ابتداء سے اقتدار اور صدرِ مصر محمد مُرسی کے کارناموں پر بھی سیر حاصل روشنی ڈالی گئی ہے
Additional information
Dimensions | 10 × 10 × 20 cm |
---|---|
Publisher | Huda Publications |
Reviews
There are no reviews yet.