Begunah Qaidi (Hindi) — Aatankwaad ke jhootey muqaddmon mein phasaaye gaye Muslim nau jawanon ki daastaan
₹300.00
These are stories of innocents accused of terrorism in Mumbai Train Blasts 7/11 July 2015. سرکاری دہشت گردی کو آشکار کرنے والی اس چشم کشا کتاب میں آپ کو ’’دہشت گردی‘‘ کے نام پر برسوں سے کھیلے جانے والے گندے کھیل کی تفصیلات، آتنک واد کے حوالے سے حکومت اور اس کی ایجنسیوں کا مکروہ چہرہ، پولیس ، اے ٹی ایس اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کے طریقۂ کار، ٹارچر، قانونی داؤ پیچ، عدالتوں کے راز جاننے کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کے کیسوں سے نبرد آزما ہونے کا حوصلہ ملے گا۔ اس کتاب کے ذریعہ آپ کوبم بلاسٹ کیسوں، پولیس اور میڈیا کے دعوؤں کی حقیقت بھی معلوم ہوگی۔ کتاب کا مصنف برسوں پولیس اور تحقیقاتی ایجنسیوں کے ہتھکنڈوں اور ٹارچر کا خود شکار رہ چکا ہے۔ وہ یہاں اپنی اور دوسرے مظلوم قیدیوں کی آپ بیتی کے ساتھ پولیس ، ایجنسیوں اورجیل کے عملے کے ہتھکنڈوں کا بھی پردہ فاش کررہا ہے۔ یہ کتاب جہاں دہشت گردی کے ایک مشہور کیس سے باعزت بری ہونے والے شخص کااظہارِ عزم ہے ،وہیں وہ بے گناہوں کو پیش بندیوں کی تفصیل بھی بتاتی ہے کہ اول توکیسے اس گندے کھیل کے دلدل میں نہ پھنسیں اور گرفتار ہونے کی حالت میں کیسے خود کو وردی پوش بے ضمیروں کے جال سے بچائیں۔
10 in stock
Abdul Wahid Shaikh, a teacher at a school is the only person to be acquitted in the 11 July 2005 Mumbai train bombings. After spending nine years in jail, Abdul Wahid Shaikh was acquitted of all the charges against him in relation to the series of bombings on Mumbai’s local trains, in September 2015. But, even a year after he walked out of jail, he claims that the cops continue to harass and torture him. Though the school now lets him teach, his salary is yet to start (Feb 2017)
Additional information
Weight | 0.44 kg |
---|---|
Dimensions | 8.5 × 5.5 × 0.7 cm |
ISBN 10 | 8172210949 |
ISBN 13 | 9788172210946 |
Author/s | Abdul Wahid Shaikh |
Publish Year | 2018 |
Pages | 461 |
Language | Hindi |
Binding Type | PaperBack |
Publisher | Pharos Media & Publishing Pvt Ltd |
Reviews
There are no reviews yet.