گیارہ سال سلاخوں کے پیچھے Giyarah Saal salaakhon ke peeche (Urdu)
₹300.00
اکشر دھام دہشت گرد واقعے کی تفتیش میں خفیہ ایجنسیوں کی مکمل ناکامی کے بعد اس معاملے کو گجرات پولیس کے حوالے کیا گیا جس نے آناً فاناً چھ لوگوں کو گرفتار کرکے اور شدید تعذیب دے کر انہیں اعتراف ناموں پر دستخط کرنے پر مجبور کر دیا ۔یہ وہی گجرات پولیس تھی جس کا کردارسنہ ۲۰۰۲ کے فسادات اور پھر مسلمانوں پر مسلسل مظالم اور خصوصی فرضی مڈبھیڑوں میں معصوم لوگوں کے قتل کی وجہ سے سخت مجروح تھا۔ بعد میں خود اسیپولیس کے بڑے بڑے افسران برسوں جیل کی ہوا کھاکر آئے ہیں۔ گرفتار ہونے والوں میں احمد آباد کے معروف سماجی کارکن مفتی عبدالقیوم بھی تھے جن کو اکشر دھام واقعے میں نچلی عدالتوں سے پھانسی کی سزا ہوئی تھی لیکن بالآخر سپریم کورٹ نے ان کو اور دوسرے ملزمین کو با عزت بری کردیا۔ یہ کتاب ان کی خود نوشت ہے جو بتاتی ہے کہ ہماری پولیس اور خفیہ نظام کتنے غلط ہاتھوں میں پڑ گیا ہے۔ پچھلے دو دہوں میں دہشت گردی کے نام پر اس ظالم نظام نے ہزاروں مسلم نوجوانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے ہیں اور ان کے گھر اجاڑے ہیں۔ انہیں میں مفتی عبدالقیوم بھی ہیں جن کو گیارہ سال جیل میں رہنے کے بعد سپریم کورٹ سے انصاف ملا۔لیکن سب مظلومین اتنے خوش قسمت نہیں ہیں۔ یہ کتاب اس ظلم کو اجاگر کرتی ہے اور اس کے خلاف لڑائی کا ایک حصہ ہے۔
10 in stock
Islamic scholar Mufti Abdul Qayyum Mansuri was accused of providing logistics support to terrorists in the September 2002 terrorist attack on Akshardham temple in Gandhinagar. His mistake was that he involves himself in social work, for the poor and marginalised. The agencies noticed his yeoman services during 2002 Gujarat pogrom relief activities. He is one of the trustees of Idara Falah-ul-Muslim Trust that runs Suffah English School at Kalupur, a Muslim-dominated are in Ahmedabad. He says the need for an English-medium school is as much as there is a need for a madrasa.
Additional information
Weight | 0.29 kg |
---|---|
Dimensions | 8.5 × 5.5 × 0.7 cm |
ISBN 10 | 8172211120 |
ISBN 13 | 9788172211127 |
Author/s | Mufti Abdul Qayyum Ahmad Husain Mansoori |
Publish Year | 2022 |
Pages | 239 |
Language | Urdu |
Binding Type | PaperBack |
Publisher | Pharos Media & Publishing Pvt Ltd |
Reviews
There are no reviews yet.