Musalmaan Tareekh Nawais (مسلمان تاریخ نویس)
₹130.00
Musalmaan Tareekh Nawais ( مسلمان تاریخ نویس )
مصنف: شیخ سعید اختر
مسلمان تاریخ نویس“ کے عنوان سے شیخ سعید اختر نے تحریر کیا ہے، جو اسلامیات اور سیاسیات سے ایم ۔ اے گولڈ میڈلسٹ ہیں۔ مصنف نے پہلی صدی ہجری سے گیارہوں صدی ہجری تک کے مؤرخین کا احاطہ کیا ہے اور ان مورخین کے بارے میں نامور محققین ومصنفین کی آرا بھی درج کر دی ہیں۔ اکثر مورخین کے ناموں میں تلفظ غلط ہو جانے کا امکان رہتا ہے، چنانچہ ہم نے مورخین کے ناموں پر اعراب لگانے کا خاص اہتمام کیا ہے
Pages: 164
Additional information
Dimensions | 10 × 10 × 20 cm |
---|---|
Publisher | Huda Publications |
Reviews
There are no reviews yet.