Hafeeq Merathi (حفیظ میرھی)
₹200.00
Hafeeq Merathi (حفیظ میرھی )
ڈاکٹر فہیم الدین احمد یہ کتاب پانچ ابواب پر مشتمل ہے۔ پہلے باب کا عنوان ” مقصدی و اسلامی ادب: نظریاتی مباحث ہے۔ ادب اور مقصد ، ادب اسلامی اور تحریک ادب اسلامی کی یہ بحث حفیظ کی شاعری کو سمجھنے میں معاون ثابت ہوگی ۔ دوسرے باب میں حفیظ میرٹھی کی زندگی کے حالات ، ان کی پیدائش و پرورش تعلیم و تربیت ، معاشی جدو جہد اور ان کی شخصیت و کردار پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ تیسرا باب ” حفیظ کی شاعری کے آغاز وارتقاء سے بحث کرتا ہے ۔ چوتھے باب کا عنوان ” حفیظ کی شاعری کا مقصدی میلان ہے۔ اس باب میں یہ واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ غزل میں حفیظ کا مقصدی میلان کیا تھا ۔ کتاب کاستر خری باب حفیظ کے کلام کے تجزیاتی مطالعہ پر مشتمل ہے
Pages : 212HB
Additional information
Dimensions | 10 × 10 × 20 cm |
---|---|
Publisher | Huda Publications |
Reviews
There are no reviews yet.