Operation Akshardham (Urdu)
₹250.00
دنیا بھر میں ہونے والے تشدد کے بڑے واقعات میں زیادہ تر ایسے ہیں جن پر ریاستی مشینری کے تخلیق کردہ ہونے کا شبہہ گہرا ہوگیا ہے۔ راز کھلنے لگے ہیں۔ ریاستی نظام پر قابض گروہ اپنے فطری انجام کو مصنوعی واقعات سے ٹالنے کی کوشش کرتا ہے۔ وہ اکثر ایسے واقعات کے ذریعہ سماج میں مذہبی پس منظر والے افراد کے درمیان اپنی فوری ضروریات پورا کرنے والا ایک پیغام ارسال کرتا ہے۔ اسکامقصد سماجی زندگی کاتانا بانہ سنوارنا اور انسانیت نہیں ہوتی ہے۔ یہ انسانی فطرت ہے کہ اقدار و تہذیب کومستحکم کرنے کے مقصد سے زندگی گزارنے والاعام آدمی اور دانشور طبقہ اس طرح کے تمام واقعات کا تحقیقی مطالعہ کرتا ہے اور ایجاد کردہ فریب کی نفی کرنے کےلئے تاریخ کی ضرورتوں کو پوراکرتا ہے۔ بھارت میںتقریباگزشتہ تین دہائیوں کے دوران تشدد کے جو بڑے واقعات پیش آئے ہیں انکے بارے میں رائے عامہ واضح ہے۔محافظ جب قاتل ہوجاتا ہے تو عوامی زندگی بسر کرنےوالا اپنی حفاظت میں لگ جاتا ہے۔اکشر دھام واقعے کی تحقیق بے حد حقیقت پسندانہ اورمدلل انداز میں کی گئی ہے۔ پوری دنیا میں لوگوں کے خلاف چھیڑی گئی یک طرفہ جنگ کے اس باب کی یہ باریکی سے پیش کی گئی تشریح بھی ہے اورجمہوریت اور مساوات پر مبنی نظام حکمرانی کی تلاش کی طویل مدتی ضرورت کی دستاویز بھی۔
دہشت گردانہ واقعات”کیپیبیلیٹی ڈیمانسٹریشن“ اپنے تضادات کے باوجودحکمراں طبقے کے اتفاق رائے اور”فدائین“دستوں کی ایک پیکیجنگ ہے۔یہ عام نظریہ ایک شکل اختیار کررہا ہے اور وہ مستقبل میںاپنے سیاسی راستوں کی تلاش میں لگ چکا ہے۔ پنجاب میں دہشت گردی کی تحقیق نے وہاں ایک نئی طرح کی سیاسی زندگی کو جنم دیا ہے۔ یہ کتاب” مسلم دہشت گردی“ کے عنوان سے ہونے والے تمام واقعات کی ایسی ہی دستاویزی تحقیق کی ضرورت کا ایک دباﺅ بناتی ہے۔ انل چمڑیا۔ سینئر صحافی
This is a researched and documented book written after visiting all relevant places, procuring the relevant documents and meeting people concerned with the event in places like Gujarat and Kashmir. The book exposes the fiction of Akshardham and shows how Gujarat police employed torture and fabrication of documents and evidence to implicate innocents who all were later acquitted by the Supreme Court. This books exposes state terrorism.
10 in stock
Socio-political movement and human rights activist, writer, freelance journalist. They have also made two documentaries on communalism and terrorism film “Saffron War” and “Partition Revisited”. They are associated with Lucknow-based Rihai Manchi (for release of innocents in Terror-cases).
Additional information
Weight | 0.27 kg |
---|---|
Dimensions | 8.5 × 5.5 × 0.5 cm |
ISBN 10 | 8172210655 |
ISBN 13 | 9788172210656 |
Author/s | Rajeev Yadav, Shahnawaz Alam |
Publish Year | 2015 |
Pages | 230 |
Language | Urdu |
Binding Type | PaperBack |
Publisher | Pharos Media & Publishing Pvt Ltd |
Reviews
There are no reviews yet.