Minimum Order Value Allowed is Rs.199/- or more
Add to Wishlist

Motapa Hamari Sehat ka Dushman (موٹاپا هماری صحت کا دشمن ڈاکٹر)

300.00

Motapa Hamari Sehat ka Dushman (موٹاپا هماری صحت کا دشمن ڈاکٹر )

Usually dispatched in 2 to 3 days
Safe & secure checkout
SKU: HUDA-083
Category:

عابد معز موٹا پا یعنی جسمانی وزن میں صحت متاثر ہونے کی حد تک اضافہ ہونا عالمی دبا کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ موٹا پا جسمانی امراض کے علاوہ نفسیاتی ، سماجی اور معاشرتی مسائل کا باعث بنتا ہے۔ اس لیے ماہرین وزن میں کمی کا مشورہ دیتے ہیں۔ ڈاکٹر عابد معز نے اس مشکل اور پیچیدہ موضوع کو آسان بنا کر پیش کیا ہے۔ اس کتاب میں جسمانی وزن کم کرنے کے طریقوں پر تفصیل سے گفتگو کی گئی ہے۔ موٹاپے کے علاج اور روک تھام کے اقدامات کے فوائد اور نقصانات بتائے گئے ہیں۔ اس کتاب کے مطالعہ سے لوگوں کو اپنا جسمانی وزن کم کرنے اور موٹاپے سے خود اور افراد خاندان کو محفوظ رکھنے میں مددملتی ہے

Pages: 312

Additional information

Dimensions 10 × 10 × 20 cm
Publisher

Huda Publications

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Motapa Hamari Sehat ka Dushman (موٹاپا هماری صحت کا دشمن ڈاکٹر)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Select the fields to be shown. Others will be hidden. Drag and drop to rearrange the order.
  • Image
  • SKU
  • Rating
  • Price
  • Stock
  • Availability
  • Add to cart
  • Description
  • Content
  • Weight
  • Dimensions
  • Additional information
Click outside to hide the comparison bar
Compare
    0
    Your Cart
    Your cart is emptyReturn to Shop
    ×