Cholestrol Kam Kijiye (کولیسٹرال کم کیجئے)
₹220.00
Cholestrol Kam Kijiye ( کولیسٹرال کم کیجئے )
Size : 14 x 22
Pages :252
ڈاکٹر عابد معز
کولیسٹرال کا تعلق چونکہ دل کی صحت سے ہے اس کے بارے میں ہر اس شخص کو واقفیت ہونی چاہئے جس کے پاس ایک دھڑکتا دل ہے۔ ڈاکٹر عابد معز نے کولیسٹرال کے بارے میں تقریباً ہر ضروری تفصیل کو عام فہم انداز میں پیش کیا ہے۔ کولیسٹرال کی ضرورت اور اچھے اور بُرے کولیسٹرال کے بارے میں بیان کیا گیا ہے۔ کولیسٹرال کم کرنے کے تدابیر پر بھی گفتگو کی گئی ہے۔ دوسری کتابوں کی طرح اس کتاب میں بھی جگہ جگہ اشکال، جدول اور خاکوں کا استعمال کیا گیا ہے
Additional information
Dimensions | 10 × 10 × 20 cm |
---|---|
Publisher | Huda Publications |
Related products
Aam Tibbi Ma’ine (عام طبّی معائنے)
ڈاکٹر عابد معز طبی معائنے امراض کی تشخیص اور علاج معالجہ کا حصہ ہوتے ہیں اور ہمیں کئی قسم کے معائنے کروانا پڑتا ہے۔ اس کتاب میں عام طبی معائنوں کے متعلق ضروری معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ عام طور پر کئے جانے والے طبی معائنوں جیسے پیشاب، خون اور پاخانہ کے معائنے، ایکس رے، سی ٹی اسکان، الٹرا ساؤنڈ، ای سی جی، ای ای جی وغیرہ کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ کیسے انجام دیئے جاتے ہیں اور ان کے نتائج سے کیا توقع کی جاسکتی ہے۔ کتاب کے مطالعہ سے قارئین پر طبی معائنوں کی ضرورت اور اہمیت آشکار ہوتی ہے اور بجا طور توقع کی جاسکتی ہے کہ وہ معائج کے ہر اقدام کو سمجھتے ہوئے اپنے علاج میں تعاون کریں گے

Fast Food aur Soft Drinks (فاسٹ فوڈ اور سافٹ ڈرنکس)
Size : 14 x 22 Pages :156
ڈاکٹر عابد معز جدید دور کی ایسی سوغات جن سے فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہوتا ہے، ان میں فاسٹ فوڈ اور سافٹ ڈرنکس کو سرفہرست رکھا جاسکتا ہے۔ ان کے زیادہ استعمال سے موٹاپا اور ذیابیطس سے لے کر کینسر تک کی شرح میں قابل لحاظ اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ اُمید کی جاتی ہے کہ کتاب کے مطالعے سے قاری کو فاسٹ فوڈ کھانے اور سافٹ ڈرنکس پینے کے متعلق فیصلہ کرنے میں مدد ملے گی

haj-umra-hamari-sehat (حج و عمرہ اور ہماری صحت)
ڈاکٹر عابد معتز صاحب استطاعت مسلمانوں کے لیے حج ایک فرض عبادت ہے۔ یوں تو حج و عمرہ کے فضائل و مسائل پر بے شمار کتابیں ہیں لیکن شاید حج وعمرہ اور صحت سے متعلق سیاپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے۔ اس کتاب میں سفر حج وعمرہ کے دوران ہماری صحت کو در پیش مسائل، ان سے بچنے کی احتیاطی تدابیر اور حج و عمرہ کے دوران کارآمد طبی مشوروں کے علاوہ مکہ المکرمہ اور مدینہ المنورہ کے سال بھر کے موسمی حالات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ حج و عمرہ اور ہماری صحت حاجیوں کے لیے بہترین طبی گائیڈ ہے اور مخلص رفیق سفر اور سہل الحصول معالج کا درجہ رکھتی ہے
Pages: 84.haj-umra-hamari-sehat (حج و عمرہ اور ہماری صحت)
ڈاکٹر عابد معتز صاحب استطاعت مسلمانوں کے لیے حج ایک فرض عبادت ہے۔ یوں تو حج و عمرہ کے فضائل و مسائل پر بے شمار کتابیں ہیں لیکن شاید حج وعمرہ اور صحت سے متعلق سیاپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے۔ اس کتاب میں سفر حج وعمرہ کے دوران ہماری صحت کو در پیش مسائل، ان سے بچنے کی احتیاطی تدابیر اور حج و عمرہ کے دوران کارآمد طبی مشوروں کے علاوہ مکہ المکرمہ اور مدینہ المنورہ کے سال بھر کے موسمی حالات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ حج و عمرہ اور ہماری صحت حاجیوں کے لیے بہترین طبی گائیڈ ہے اور مخلص رفیق سفر اور سہل الحصول معالج کا درجہ رکھتی ہے
Pages: 84.Paani: Sehat aur Zindagi ki Zaroorat
ڈاکٹر عابد معن
سائنسی نقطہ نظر سے زندگی کی ابتدا پانی میں ہوئی اور اسی لیے زندگی اور صحت کے لیے پانی بہت ضروری ہے۔ انسانی جسم کا دو تہائی سے زیاد ہ حصہ پانی پرمشتمل ہوتا ہے۔ ہمیں ہردان پینے اور برتنے کے لیے پانی چاہیے۔ ہماری ضرورت کے لیے پانی کا صاف اور پینے لائق ہونا لازمی شرط ہوتی ہے ورنہ آلودہ پانی مختلف عوارض کا باعث بن سکتا ہے۔ اکثر مقامات پر بارش کے پانی کو صاف کر کے پینے لائق بنا کر مہیا کیا جاتا ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ دنیا کی ایک تہائی آبادی صاف پینے لائق پانی سے محروم ہے۔ یہ کتا بچہ لوگوں کو پانی سے متعلق ممکنہ ضروری معلومات فراہم کرتا ہے
Pages: 56Paani: Sehat aur Zindagi ki Zaroorat

Pages: 56Motapa Hamari Sehat ka Dushman (موٹاپا هماری صحت کا دشمن ڈاکٹر)
عابد معز موٹا پا یعنی جسمانی وزن میں صحت متاثر ہونے کی حد تک اضافہ ہونا عالمی دبا کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ موٹا پا جسمانی امراض کے علاوہ نفسیاتی ، سماجی اور معاشرتی مسائل کا باعث بنتا ہے۔ اس لیے ماہرین وزن میں کمی کا مشورہ دیتے ہیں۔ ڈاکٹر عابد معز نے اس مشکل اور پیچیدہ موضوع کو آسان بنا کر پیش کیا ہے۔ اس کتاب میں جسمانی وزن کم کرنے کے طریقوں پر تفصیل سے گفتگو کی گئی ہے۔ موٹاپے کے علاج اور روک تھام کے اقدامات کے فوائد اور نقصانات بتائے گئے ہیں۔ اس کتاب کے مطالعہ سے لوگوں کو اپنا جسمانی وزن کم کرنے اور موٹاپے سے خود اور افراد خاندان کو محفوظ رکھنے میں مددملتی ہے
Pages: 312Motapa Hamari Sehat ka Dushman (موٹاپا هماری صحت کا دشمن ڈاکٹر)
عابد معز موٹا پا یعنی جسمانی وزن میں صحت متاثر ہونے کی حد تک اضافہ ہونا عالمی دبا کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ موٹا پا جسمانی امراض کے علاوہ نفسیاتی ، سماجی اور معاشرتی مسائل کا باعث بنتا ہے۔ اس لیے ماہرین وزن میں کمی کا مشورہ دیتے ہیں۔ ڈاکٹر عابد معز نے اس مشکل اور پیچیدہ موضوع کو آسان بنا کر پیش کیا ہے۔ اس کتاب میں جسمانی وزن کم کرنے کے طریقوں پر تفصیل سے گفتگو کی گئی ہے۔ موٹاپے کے علاج اور روک تھام کے اقدامات کے فوائد اور نقصانات بتائے گئے ہیں۔ اس کتاب کے مطالعہ سے لوگوں کو اپنا جسمانی وزن کم کرنے اور موٹاپے سے خود اور افراد خاندان کو محفوظ رکھنے میں مددملتی ہے
Pages: 312
Reviews
There are no reviews yet.