Phir Chirdi Baat (پھر چھڑی بات)
₹230.00
Phir Chirdi Baat ( پھر چھڑی بات )
عابد معز
عابد معز کے کالموں کا یہ دوسرا مجموعہ ہے جس میں وہ کالم شامل کیے گئے جو روز نامہ اعتماد کے اوراق ادب شایع ہوئے تھے۔ عابد معز کی تحریروں کی انفرادیت یہ ہے کہ ان میں سماجی ، عصری اور جدید حیات جن میں سائنس، ٹکنالوجی، سیاسی موضوعات ، معاشی ، اقتصادی اور مسابقتی دور کے عالمی رجحانات اور نئی دریافتوں کے مسائل و موضوعات شامل رہتے ہیں۔ وہ اس از کار رفتہ ڈگر سے منہ موڑ کر چلتے ہیں جس پر ہماری سابقہ کالم نگاری آنکھیں بند کر کے چلتی رہی ہے۔ عابد معز کی تحریروں کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ شروعسے آخر تک قاری کی دلچسپی برقرار رہتی ہے
Pages: 236
Additional information
Dimensions | 10 × 10 × 20 cm |
---|---|
Publisher | Huda Publications |
Reviews
There are no reviews yet.