Bar-e-Shanasaee: بارِ شناسائی Kuch log, kuch yaaden, kuch tazkeray — un shakhsiyaat kay jinhon nay Pakistan kee taarikh banaee aur bigaadee
₹250.00
کرامت اللہ غوری نے چھتّیس(36) برس پاکستان کے سفارت کار کی حیثیت میں جہاںگردی کی نذر کئے، دنیا کی خاک چھانی اور ایک خانہ بدوش کے مانند ملکوں ملکوں پھرتے رہے۔ اپنے کاندھوں پہ اپنا گھر اٹھائے دنیا دیکھتے رہے، لیکن چکّی کی مشقت نے اس عہد و پیمان میں خلل نہیں پڑنے دیا جو کرامت نے آنکھ کھولتے ہی قلم و قرطاس سے کیا تھا۔ قلم قبیلے سے ان کی وفاداری ہر حال میں استوار رہی اور غیرمشروط رہی!