Minimum Order Value Allowed is Rs.199/- or more
Filter
Out of Stock
Quick View
Add to Wishlist
CompareCompare
Out of stock
Out of stock

Fikr Angez Nafsiyat ( فکر انگیز نفسیات )

180.00
Size : 14 x 22 Pages :228

ڈاکٹر محمد عبدالمجید خان موجودہ دور میں بڑھتی ہوئی منتشر المزاجی کو پیش نظر رکھتے ہوئے مختلف مضامین جس میں آج کل کے معاشرے کے پیچیدہ و نت نئے انفرادی خاندانی اور سماجی مسائل پر حقیقی واقعات بیان کرتے ہوئے روشنی ڈالی گئی ہے۔ انسانی فطرت کو جب ہم عصری اور جدید نفسیات کے عدسے ملاحظہ کرتے ہیں تو نہ صرف شخصیت اور اس کی کارکردگی کے مختلف پہلو واضح ہوتے ہیں، بلکہ لوگوں کے کردار کے تعلق سے آنے والے مسائل کے احتمال کو بھی سمجھا جاسکتا ہے

Shaksiyat ki Pehchaan.. ( شخصیت کی پہچان )

200.00

Size : 14 x 22 Pages :244

اور اس کی مطلوبہ عصری سجاوٹ ڈاکٹر محمد عبدالمجید خان شخصیت سازی بہت ہی مقبول موضوع ہے اور اس پر بے شمار تعلیمی پروگرامس ہوا کرتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب نے ایک ماہر امراضِ نفسیات ہونے کی حیثیت سے شخصیت کا گہرا مطالعہ اس کی بنیادی خامیوں اور خرابیوں سے کیا ہے۔ اپنے دامن میں جھانکنے کے بعد ہی کسی کو بھی اپنی کوتاہیوں کا احساس ہوتا ہے بشرطیکہ اس بشر میں شخصی پرکھ اور خداداد بصیرت کی نعمت ہو۔ یہ صلاحیت معلومات ہی سے حاصل کی جاسکتی ہے۔ اس کے بعد ہی مطلوبہ عصری سجاوٹ شخضیت کی، کی جاسکتی ہے

Select the fields to be shown. Others will be hidden. Drag and drop to rearrange the order.
  • Image
  • SKU
  • Rating
  • Price
  • Stock
  • Availability
  • Add to cart
  • Description
  • Content
  • Weight
  • Dimensions
  • Additional information
Click outside to hide the comparison bar
Compare
    0
    Your Cart
    Your cart is emptyReturn to Shop
    ×