Hafeeq Merathi (حفیظ میرھی)
ڈاکٹر فہیم الدین احمد یہ کتاب پانچ ابواب پر مشتمل ہے۔ پہلے باب کا عنوان " مقصدی و اسلامی ادب: نظریاتی مباحث ہے۔ ادب اور مقصد ، ادب اسلامی اور تحریک ادب اسلامی کی یہ بحث حفیظ کی شاعری کو سمجھنے میں معاون ثابت ہوگی ۔ دوسرے باب میں حفیظ میرٹھی کی زندگی کے حالات ، ان کی پیدائش و پرورش تعلیم و تربیت ، معاشی جدو جہد اور ان کی شخصیت و کردار پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ تیسرا باب ” حفیظ کی شاعری کے آغاز وارتقاء سے بحث کرتا ہے ۔ چوتھے باب کا عنوان ” حفیظ کی شاعری کا مقصدی میلان ہے۔ اس باب میں یہ واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ غزل میں حفیظ کا مقصدی میلان کیا تھا ۔ کتاب کاستر خری باب حفیظ کے کلام کے تجزیاتی مطالعہ پر مشتمل ہے
Pages : 212HBHafeeq Merathi (حفیظ میرھی)

Pages : 212HBMusalmaan Tareekh Nawais (مسلمان تاریخ نویس)
مصنف: شیخ سعید اختر
مسلمان تاریخ نویس“ کے عنوان سے شیخ سعید اختر نے تحریر کیا ہے، جو اسلامیات اور سیاسیات سے ایم ۔ اے گولڈ میڈلسٹ ہیں۔ مصنف نے پہلی صدی ہجری سے گیارہوں صدی ہجری تک کے مؤرخین کا احاطہ کیا ہے اور ان مورخین کے بارے میں نامور محققین ومصنفین کی آرا بھی درج کر دی ہیں۔ اکثر مورخین کے ناموں میں تلفظ غلط ہو جانے کا امکان رہتا ہے، چنانچہ ہم نے مورخین کے ناموں پر اعراب لگانے کا خاص اہتمام کیا ہے
Pages: 164Musalmaan Tareekh Nawais (مسلمان تاریخ نویس)

Pages: 164