Shaksiyat ki Pehchaan.. ( شخصیت کی پہچان )
₹200.00
Shaksiyat ki Pehchaan.. ( شخصیت کی پہچان )
Out of stock
Size : 14 x 22
Pages :244
اور اس کی مطلوبہ عصری سجاوٹ
ڈاکٹر محمد عبدالمجید خان
شخصیت سازی بہت ہی مقبول موضوع ہے اور اس پر بے شمار تعلیمی پروگرامس ہوا کرتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب نے ایک ماہر امراضِ نفسیات ہونے کی حیثیت سے شخصیت کا گہرا مطالعہ اس کی بنیادی خامیوں اور خرابیوں سے کیا ہے۔ اپنے دامن میں جھانکنے کے بعد ہی کسی کو بھی اپنی کوتاہیوں کا احساس ہوتا ہے بشرطیکہ اس بشر میں شخصی پرکھ اور خداداد بصیرت کی نعمت ہو۔ یہ صلاحیت معلومات ہی سے حاصل کی جاسکتی ہے۔ اس کے بعد ہی مطلوبہ عصری سجاوٹ شخضیت کی، کی جاسکتی ہے
Additional information
Dimensions | 10 × 10 × 20 cm |
---|---|
Publisher | Huda Publications |
Reviews
There are no reviews yet.